Dollars 0

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

Dollars

ملک میں  روپے کے مقابلے میں  ڈالر کی قدر  میں کمی کا سلسلہ برقرار  ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 280  روپے 51 پیسے ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ  ایک  روپے 14 پیسے سستا ہوا ہے، ڈالر اپنے بلند ترین بھاؤ سے 26 روپے 59 پیسے کم ہوگیا ہے

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50  پیسے سستا ہو کر 280  روپےکا ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں