اُردو کارنر دنیا کی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ ہے، اور سن 2000ء سے اُردو کی خدمت میں مصروف ہے۔ اُردو کارنر کو دنیا بھر سے روزانہ لاکھوں افراد پڑھتے ہیں، اور اسکا شمار دنیا کی چند ہزا ر بڑی ویب سائیٹس میں ہوتا ہے۔
ادارہ اُردو کارنر روز اول سے نئے لکھنے والوں کی رہنمائی کرتا آیا ہے ، اور ہر موضوع پر مشہور و معروف لکھاریوں کے ساتھ ساتھ نئے کالم نگاروں، شاعروں اور ادیبوں کو مناسب جگہ فراہم کرتا آیا ہے۔ اگر آپ اُردو کارنر پر اشاعت کیلئے مضامین، ادبی تحریریں، کتابیں، شاعری، ٹیکنالوجی کے مضامین و خبریں، کالم، اخباری خبریں، مزاحیہ تحریریں، پکوان کی تراکیب یا دیگر تحریریں ارسال کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے فارم کو تفصیلی پُر کیجئے۔ ہمارے نمائندگان آپ سے جلد بذریعہ ٹیلی فون یا ای میل رابطہ کریں گے۔
یاد رہے کہ اُردو کارنر صرف اُردو میں ٹائپ شدہ تحریروں کو اپنی سائیٹ پر جگہ دیتا ہے، رومن اُردو یا انگریزی تحریروں کو سائیٹ پر شائع نہیں کیا جاتا۔ آپ کی ارسال کردہ تحریریں یونی کوڈ اُردو ، یا اُردو ان پیج سافٹ وئیر میں ہی قابل قبول ہوں گی۔
اپنے کالم ، مضامین ، کہانیاں ، کتابیں اور دیگر تحریریں اس content@urducorner.net ای میل پر ارسال کیجیئے
اپنی شاعری اور غزلیں اس poetry@urducorner.net ای میل پر ارسال کیجیئے