0

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی، 35 کروڑ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 458 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا لیکن کاروبار کے اختتام پر ہنڈریکس انڈیکس 418 پوائنٹس اضافے سے 48140 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں 35 کروڑ شیئرز کے سودے 10.7 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 52 ارب روپے بڑھ کر 7089 ارب روپے ہے۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں